کعبے سے کہا میں نے کہ تقصیر معاف
خاکی پہ طواف خاک کا ظلم ہے صاف
کعبے نے کہا پاؤں سے آیا ہے تو
آ دل سے تو میں کر کے دکھاؤں گا طواف
۴ جولائی ۲۰۱۸ء
(ماخوذ)
کعبے سے کہا میں نے کہ تقصیر معاف
خاکی پہ طواف خاک کا ظلم ہے صاف
کعبے نے کہا پاؤں سے آیا ہے تو
آ دل سے تو میں کر کے دکھاؤں گا طواف
۴ جولائی ۲۰۱۸ء
(ماخوذ)
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔