شام ایک کے بعد دوسری جاتی ہے
ہر رات وہی ہجر ملاقاتی ہے
بھولے ہوئے وعدے نہیں آتے تجھے یاد
تاریخ تو ورنہ خود کو دہراتی ہے
Menu
شام ایک کے بعد دوسری جاتی ہے
ہر رات وہی ہجر ملاقاتی ہے
بھولے ہوئے وعدے نہیں آتے تجھے یاد
تاریخ تو ورنہ خود کو دہراتی ہے
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
خوش آمدید۔ آپ کی یہاں موجودگی کا مطلب ہے کہ آپ کو اردو گاہ کے جملہ قواعد و ضوابط سے اتفاق ہے۔ تشریف آوری کا شکریہ!