دھمکی سے تمھاری ڈر نہیں جاؤں گا
جو سوچ رہے ہو کر نہیں جاؤں گا
میں زندہ رہا ہوں عشق سے پہلے بھی
تم چھوڑ گئے تو مر نہیں جاؤں گا
Menu
دھمکی سے تمھاری ڈر نہیں جاؤں گا
جو سوچ رہے ہو کر نہیں جاؤں گا
میں زندہ رہا ہوں عشق سے پہلے بھی
تم چھوڑ گئے تو مر نہیں جاؤں گا
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
خوش آمدید۔ آپ کی یہاں موجودگی کا مطلب ہے کہ آپ کو اردو گاہ کے جملہ قواعد و ضوابط سے اتفاق ہے۔ تشریف آوری کا شکریہ!