مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

کیا ضروری ہے کہ دیوانے کودیوانہ کہو

غزل

3 فروری 2021ء

کیا ضروری ہے کہ دیوانے کودیوانہ کہو
لوگ کہتے ہیں کہیں تم تو خدارا نہ کہو

میں کوئی اور ہوں وہ اور ہے ایسا نہ کہو
مجھے محبوب کہو چاہنے والا نہ کہو

نام کا نام نہ لو نام کو میرا نہ کہو
مجھے وہ کہہ کے پکارو مجھے اس کا نہ کہو

کچھ نہیں جانتے اور بکتے ہو یہ کچھ لوگو
کچھ اگر ہو تمھیں معلوم تو کیا کیا نہ کہو

کیا سمجھتے ہو سمجھتے نہیں ہم چپ کا سبب
ایک ہی بات ہے کہنے کی کہو یا نہ کہو

عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے نہ چھپاؤ
اس نہیں کہنے سے کچھ بھی نہیں ہوتا نہ کہو

مجھے وہ یاد ہے جو بھول گیا ہے تم کو
خود کو سچا نہ کہو یا مجھے جھوٹا نہ کہو

خلق بیمار ہے بیمار مگر کس کی ہے
وہ مسیحا ہے مگر اس کو مسیحا نہ کہو

کر کے راحیلؔ کی تعریف جلاؤ نہیں دل
ہم برا اس کو نہیں کہتے تم اچھا نہ کہو

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامسمجھے گا کیا سمجھ کر جو دیکھ کر نہ سمجھا
اگلا کلامرباعی شمارۂ ۲۴Next

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

ہے تاک میں عدو کہ ترے نیم‌جاں گریں

5 جولائی 2017ء

عید الاضحیٰ پر

31 جولائی 2020ء

تیل

29 جنوری 2023ء

اتمامِ حجت

1 مارچ 2016ء

کون سا شعر انتخاب نہیں

10 جولائی 2018ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔