ہونے کو تو خیر کیا نہیں ہو سکتا
کہتے ہیں بشر خدا نہیں ہو سکتا
ہم نے تو خدا بنا ہوا بھی دیکھا
ہم کہتے ہیں مصطفیٰؐ نہیں ہو سکتا
Menu
ہونے کو تو خیر کیا نہیں ہو سکتا
کہتے ہیں بشر خدا نہیں ہو سکتا
ہم نے تو خدا بنا ہوا بھی دیکھا
ہم کہتے ہیں مصطفیٰؐ نہیں ہو سکتا
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
خوش آمدید۔ آپ کی یہاں موجودگی کا مطلب ہے کہ آپ کو اردو گاہ کے جملہ قواعد و ضوابط سے اتفاق ہے۔ تشریف آوری کا شکریہ!