دونوں کے محبوب تھے مدنی پاک حضورؐ
آپ بلا کر مل لیے ہم بیٹھیں مہجور
۱۰ اپریل ۲۰۱۶ء
دونوں کے محبوب تھے مدنی پاک حضورؐ
آپ بلا کر مل لیے ہم بیٹھیں مہجور
۱۰ اپریل ۲۰۱۶ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!