اِسمِ مُذکّر
ہر چیز کا مادہ یا ہیّت و اصل۔ اصل ہر شے۔ حُکما کے نزدیک وہ جو ہر صورتِ جسمی کا محل ہو۔ ڈھیر۔ تودہ۔ انبا۔ لوتھڑا۔ بیڈول۔ جسم۔ کچّا نقشہ۔ ڈھانچ۔ ناشایستہ۔ لاغر۔ ضعیف۔ ایک حال پر قائم نہ رہنے والا۔
ہیولا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!