فعل مُتعدّی
ہٹانا۔ سرکانا۔ پرے کرنا۔ ٹالنا۔ دوسری جگہ بھیج دینا۔ الگ کرنا۔ غائب کر دینا۔ رشوت میں کچھ دینا۔
کھسکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!