اِسم مُؤنّث
بستر۔ آرام گاہ۔ ایک قسم کا پلنگ جو بید سے بُنا ہؤا ہوتا ہے۔
اِسم مُؤنّث
سیج گاڑی۔ ایک قسم کی چار پیّوں کی گاڑی جس پر بیٹھ کر ہوا کھانے جاتے ہیں۔ پالکی گاڑی۔
اِسم مُؤنّث
وہ موٹا پٹھا جو آدمی کی ایڑی کے اوپر اور چار پایوں کے ٹخنے کے نیچے ہوتا ہے۔ جولاہوں کا بُرش جس سے تانی صاف کرتے ہیں۔
اِسمِ مُذکّر
روانگی۔ گمن۔ رحلت۔ نقل مکانی۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا۔