فِعل لازِم
اس طرح پر کوئی بات ہونا جس کی دوسرے کو مطلق خبر نہ ہو۔ بالکل آگاہی اور واقفیت نہ ہو۔ محض لاعلم ہونا۔ بالکل خبر نہ ہونا۔
کانوں کان خبر نہ ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!