فِعل مُتعدّی
پُھونک مارنا۔ بادِ دہن نِکالنا۔ جلانا۔ آگ لگانا۔ خاکستر کرنا۔ دم کرنا۔ چُھو کرنا۔ بھڑکانا۔ کان بھرنا۔ شائع کرنا۔ دل جلانا۔ صُور کی آواز نِکالنا۔
پھونکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!