فِعل مُتعدّی
گہنا۔ ہاتھ میں لینا۔ مُٹھی میں لینا۔ تھامنا۔ گرفتار کرنا۔ قید کرنا۔ سائی لینا۔ گرفت کرنا۔ اعتراض کرنا۔ ٹوکنا۔ پُورا کرنا۔ انجام پر پُہنچنا۔ برابر آنا۔ دوڑ میں پکڑنا۔ نِکالنا۔ کھوج لگانا۔ حاصل کرنا۔
پکڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!