فِعل مُتعدّی
دریا کا راستہ بنانا۔ ندی نالے کے اُوپر کُچھ پاٹ کر یا عمارت کھڑی کر کے راستہ نکالنا۔ پاڑ باندھنا۔ ڈھیر لگانا۔ چھڑی لگانا۔ متواتر کوئی کام کرنا۔
پل باندھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!