فِعلِ لازِم
موج کرنا ۔ مزےاُڑانا ۔ چین کرنا ۔ موج مارنا ۔ (۲) مرغیُوں کا پروں کا جھڑ جھڑانا ۔ بال و پر مارنا ۔ کبوتروں کا اُڑنے کے واسطے پر جھڑجھڑانا +
ٹھاٹ مارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!