اسمِ مُذکّرُ
عربی کا پچیسواں فارسی کا اُنتیسواں سنسکرت یا ہندی حروفِ صیحح کا بیسواں اردو کا بتیسواں حرف جسے نون کہتے ہیں ۔ حسابِ جمل میں اس کے پچاس عدد فرض کیے گئے ہیں ۔
ن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!