فِعل لازِم
آگے بڑھنا۔ پیش قدمی کرنا۔ جلدی جلدی چلنا۔ حد سے باہر قدم رکھنا۔ اپنی حد سے بڑھنا۔ زیادتی کرنا۔ مداخلت کرنا۔ دخیل کرنا۔ قابض ہونا۔
قدم بڑھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!