اِسمِ مُذکّر
اہل دفاتر کی اصطلاح میں مرنے یا کیس بھاگ جانے سےمراد ہے۔ اُن زمینداروں کی فہرست جو مر گئے یا کہیں بھاگ گئے۔ فوت شدہ آدمیوں کا اسباب۔
فوتی فراری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!