اِسمِ مُذکّر
حضرت محمد ﷺ کے چچا کا نام ۔ جو عبدالمطلب کے بیٹے تھے۔ خلفاے عباسیہ انہیں کے خاندان سے ہوئے ہیں۔ ۔۔ حضرت علیؓ کے بیٹے کا نام جو اُن بیوی سے ہوئے تھے جنہیں حضرت فاطمہؓ کے بعد نکاح میں لائے تھے۔۔ ایک پودے کا نام جس کے پھول کو گُل عباسی کہتے ہیں۔
عباسؓ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!