فعل مُتعدّی
بہتان لینا۔ تہمت دھرنا۔ کلنک لگانا۔ فساد اُٹھانا۔ فتنہ برپا کرنا۔ حشر برپا کرنا۔ آفت مچانا۔ کثرت سے مینہ برسنا۔ بانسوں پانی چڑھنا۔ سیلاب لانا۔ نہایت شور و غل کرنا۔ واویلا کرنا۔
طوفان اٹھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!