کہاوت
علےالصبح کس منحوس پر نظر پڑی تھی کہ روٹی نصیب نہیں ہوئی یا فلاں کام نہیں بنا۔
صبح کس کا منہ دیکھا تھا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!