تابع فِعل
اصل میں صحیح تھا۔ یہ لفظ جس قدر موقعون پر بولا جاتا ہے اگر وہ سب موقعے جتائے اور ان کے واسطے الفاظ بنائے جائیں تو بھی ہم پُورا پُورا چربا نہیں اُتار سکتے۔ کیونکہ اہل زبان اسے بہت سے موقعوں پر استعمال کرجاتے ہیں۔
سہی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!