اِسمِ مُذکّر
تیر کا وہ رُخ یا شگاف جو تیر کے گز میں جس طرف سے کمان میں رکھتے ہیں اُس جانب ہوتا ہے اور اُسے چلاتے وقت چلّہ میں رکھ کر چھوڑتے ہیں۔ دہانِ تیر۔
سوفار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!