اِسم مُؤنّث
یہ لفظ سنس + کِرت سے مُرکب ہے۔ اوّل کے معنی پاک و مُقدس۔ دوم بمعنی کرنا یعنی پاک صاف یا مقدس کی ہوئی زبان۔ اچھی طرح سے آراستہ کیا ہؤا۔ مُزین۔ مُقدس۔ فائق۔ افضل۔ وہ مقدس زبان جسے ہندو لوگ دیوتاؤں کی بھاکا خیال کرتے ہیں۔ مُکمل اوع پُوری زبان۔ مصنوعی زبان۔
سنسکرت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!