اِسم مُؤنّث
زمین کے نیچے کا بنایا ہؤا راستہ ۔ نقب۔ سوراخ۔ زمین دوز راستہ۔ لال۔ احمر۔ سُرخ۔ اچھے رنگ کا۔ خوش رنگ۔ سُراغ۔ کھوج۔
سرنگ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!