ایک آگاہی اور جتانے کا لفظ ہے۔ جو اکثر خرد سال بچے خود چُھپکر ظاہر ہوتے وقت زبان پر لاتے ہیں۔ یا ان کے ماں باپ اپنے تئیں کِسی اوٹ مین چُھپا کر پھر سر نِکال کر بچے کے خوش کرنے کے واسطے تا کہتے ہیں اور چُھپ جاتے ہیں۔ اس کے معنے ہیں دیکھو ہم کہاں ہیں۔
تابع فِعل
جب تک۔ جس وقت تک۔ عدد۔ شمار۔ تہ بل۔ تک۔ حرفِ انتہا۔ اس لئے۔ اس واسطے۔