اِسمِ مُؤنّث
ایک قسم کی گھانس جو جھانگڑ کی طرح سفید سفید جنگلوں میں کھڑی رہتی ہے۔ اور غریب لوگ اُسے جلا کر کھانا پکاتے ہیں۔ بچوں کے ڈرانے کا فرضی نام ۔
بوئی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!