صِفت
بنجر زمین جس میں کُچھ پیدا نہیں ہوتا۔ اُوسر۔ شور۔ وہ عورت جس کو حمل نہ رہے۔ عقیمہ۔ عاقرہ۔ ایک پہاڑی درخت کا نام ہے۔ جس کے پھل کی گُٹھلیاں اکثر ہِندو بچوں کے گلوں میں بِیماری سے محفوظ رہنے کے واسطے ڈالتے ہیں۔
بانجھ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!