اِسمِ مُذکّر
گھڑا۔ مٹکا۔ ٹھلیا۔ کلس۔ کلسا۔ ہاتھی کا سر۔ مستک۔ جوتش میں گیارہویں راس۔ آسمانی گیارھویں بُرج کا نام۔ ایک من چوبیس سیر۔ عورت کی چھاتیاں۔
کمبھ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!