اِسمِ مُؤنّث
اصل میں اجوانی تھا۔ ایک قِسم کا شِیرہ ہے۔ جو زچہ کو دیا جاتا ہے۔ اس کا یہ قاعدہ ہے کہ شِیرہ کو کھانڈ مِلا کر کڑ کڑاتے گھی میں چھوڑ دیتے ہیں۔ جب وہ پک جاتا ہے تو سُونّٹھ ڈال کر زچہ کو پِلاتے ہیں۔۔
اچھوانی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!