فِعل لازم
چلا جانا ۔ رُخصت ہو جانا۔۔۔۲۔ مر جانا۔ فَوت ہو جانا۔۔۔۳۔ خرچ ہو جانا۔ صرف میں آ جانا۔۔۔۴۔ کِسی رواج یا رسم کا موقوف ہو جانا۔۔ جاتا رہتا۔ عمل یا حکومت بدل جانا۔۔
اٹھ جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!