دُعائے بد
غارت ہو۔ اُجڑ جائے۔ مر جائے۔ ناپید ہو۔ ملیا میٹ ہو۔ تکیہ کلام بھی ہے اور کبھی ناز سے بھی یہ سنا دیا جاتا ہے اور کبھی نفرت کے واسطے بھی آتا ہے۔
آگ لگے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!