کلمۂ تحقیر
فارسی میں تحسین و آفرین کے واسطے بولا جاتا ہے۔۔ اور اُردو میں نفرین کے لیے یا تھوکنے کی آواز کے لیے۔ اگرچہ یہ بات درُست ہے کہ اچّھی بات کو بُری بات کے معنے میں بولیں اور بُرا لفظ اپنی زبان پر نہ لائیں۔۔
آخ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!