مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھیے

خمارؔ بارہ بنکوی

تحت اللفظ

غزل

اک پل میں اک صدی کا مزہ ہم سے پوچھیے
دو دن کی زندگی کا مزہ ہم سے پوچھیے

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انھیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھیے

آغازِ عاشقی کا مزہ آپ جانیے
انجامِ عاشقی کا مزہ ہم سے پوچھیے

جلتے دیوں میں جلتے گھروں جیسی ضو کہاں
سرکار روشنی کا مزہ ہم سے پوچھیے

وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان سے پیار ہے
آنکھوں کی مخبری کا مزہ ہم سے پوچھیے

ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
ہنسیے مگر ہنسی کا مزہ ہم سے پوچھیے

ہم توبہ کر کے مر گئے بے موت اے خمارؔ
توہینِ مے کشی کا مزہ ہم سے پوچھیے

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشکچھ علاج ان کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں
اگلی پیشکشوہ کہتے ہیں آؤ مری انجمن میں مگر میں وہاں اب نہیں جانے والاNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

چلتے ہو تو چمن کو چلیے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے

چلتے ہو تو چمن کو چلیے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے

میر تقی میرؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

شعیبؔ بن عزیز
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
حیرتوں کے سلسلے سوزِ نہاں تک آ گئے

حیرتوں کے سلسلے سوزِ نہاں تک آ گئے

قابلؔ اجمیری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
جو میکدے سے بھی دامن بچا بچا کے چلے

جو میکدے سے بھی دامن بچا بچا کے چلے

امین راحتؔ چغتائی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
تیس دن کے لیے ترکِ مے و ساقی کر لوں

تیس دن کے لیے ترکِ مے و ساقی کر لوں

شبلیؔ نعمانی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔