مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

تکلم پہ لکھوں تبسم پہ لکھوں

غزل

14 دسمبر 2019ء

تکلم پہ لکھوں تبسم پہ لکھوں
کوئی نظم کوئی غزل تم پہ لکھوں

میں لکھوں تمھاری نظر کے قصیدے
دلِ زار کے پھر تلاطم پہ لکھوں

ابھی خشک ہیں لب ابھی مردہ ہے دل
مسیحا جِلائے تو کچھ قُم پہ لکھوں

محبت میں لکھوں تصور کا رتبہ
نمازِ وفا کے تیمم پہ لکھوں

فلک جانتا ہی نہیں نور کیا ہے
ان آنکھوں کو پڑھ لوں تو انجم پہ لکھوں

کوئی آنکھ اٹھے تو پردے اٹھاؤں
کوئی لب کھُلیں تو ترنم پہ لکھوں

نہ ہو فاش اگر رازِ تقدیرِ آدم
خطِ نسخ میں عشق گندم پہ لکھوں

نشے میں ہوں راحیلؔ اور چاہتا ہوں
غزل اٹھ کے یہ گردنِ خُم پہ لکھوں

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامتمام شہر سنے گا کہوں تو کس سے کہوں
اگلا کلاماے دل پکارتے ہیں وہ نامِ خدا مجھےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

1 خیال ”تکلم پہ لکھوں تبسم پہ لکھوں“ پر

  1. شکیل احمد خان
    11 جنوری 2020ء بوقت 22:40

    ماشاء اللہ !
    ہر بول ترا دل سے ٹکرا کے گزرتا ہے کچھ رنگِ بیاں حالیؔ ہے سب سے جُدا ترا

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

منزلِ عشق تک نہ چاہ نہ راہ

19 مئی 2010ء

رباعی شمارۂ ۲۱

19 جون 2020ء

ہرجائی کا دکھ

3 ستمبر 2019ء

قُم کے پردے سے صلیبوں پہ پکارا ہم کو

30 اپریل 2019ء

ہاں تو کس کو ستا کے لوٹ آئے

20 نومبر 2018ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔