مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

آپ کے حسن پہ لکھوں تو بھلا کیا لکھوں

نظم

4 نومبر 2021ء

آپ کے حسن پہ لکھوں تو بھلا کیا لکھوں
کس طرح وہ کہ جو لکھا نہیں جاتا لکھوں

سوچتا ہوں کہ بہت ہو گئی بس ٹال مٹول
آج لکھوں جو کسی نے نہیں لکھا لکھوں

ہو گیا نقش جمال آپ کا دل پر جیسے
جو مٹائے نہ مٹے کاش کچھ ایسا لکھوں

کیا کروں ہائے مگر کیسے کروں بات بیان
آپ کو جانِ جہاں جانِ تمنا لکھوں

آنکھ لڑ جانے کو تشبیہ کسی روگ سے دوں
ہاتھ چھو جائے تو اعجازِ مسیحا لکھوں

تیر ان ناز سے اٹھتی ہوئی پلکوں کو کہوں
جھیل نینوں کو سمندر سے بھی گہرا لکھوں

آپ کے عشق میں جینے کو ستم کہہ ڈالوں
آپ کے حسن پہ مرنے کو مداوا لکھوں

چھوڑیے مجھ سے یہ شاید نہیں ہو پائے گا
دیکھیے بات یہ ہے میں نے تو چاہا لکھوں

آپ کا حسن مگر چیزے دگر ہے کوئی
میری اوقات نہیں ہے کہ سراپا لکھوں

دل ہی قابو میں نہیں شعر کہوں تو کیسے
حالت اچھی ہو تو شاید کبھی اچھا لکھوں

کہیے کیا حکم ہے راحیلِؔ دل افروختہ کو
آگے اب تھام کے دل بیٹھ رہوں یا لکھوں

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامافسانے تو اچھے ہیں حقیقت نہیں اچھی
اگلا کلامدل بڑا آبدار موتی ہےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

قُم کے پردے سے صلیبوں پہ پکارا ہم کو

30 اپریل 2019ء

ہم نہائیں تو کیا تماشا ہو

29 جنوری 2017ء

دل کے دشمن پیار کی پینگیں بڑھانے آ گئے

15 جون 2019ء

ترے روئے زیبا سے وحشت نہیں

29 مارچ 2018ء

صبر

28 مارچ 2024ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔