انساں کا ذبیحہ نہ ہوا جس کو گوارا
اس سے ڈرو اور دین کا ٹھٹھا نہ اڑاؤ
قربان کرو جانوروں کو مگر اے قوم
اللہ کی بھینٹ آدمیوں کو نہ چڑھاؤ
انساں کا ذبیحہ نہ ہوا جس کو گوارا
اس سے ڈرو اور دین کا ٹھٹھا نہ اڑاؤ
قربان کرو جانوروں کو مگر اے قوم
اللہ کی بھینٹ آدمیوں کو نہ چڑھاؤ
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
خوش آمدید۔ آپ کی یہاں موجودگی کا مطلب ہے کہ آپ کو اردو گاہ کے جملہ قواعد و ضوابط سے اتفاق ہے۔ تشریف آوری کا شکریہ!