مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

جو بھی معلوم ہوا دیر سے معلوم ہوا

غزل

8 مئی 2018ء

جو بھی معلوم ہوا دیر سے معلوم ہوا
دیر کا بھید سوا دیر سے معلوم ہوا

علم والوں کو ذرا دیر سے معلوم ہوا
بےخبر رہ گئے یا دیر سے معلوم ہوا

عشق کو رکھے خدا علم سے اب کام نہیں
تیرے کوچے کا پتا دیر سے معلوم ہوا

خیرہ آنکھیں تو تجلی سے بہت جلد ہوئیں
کیا رہا کیا نہ رہا دیر سے معلوم ہوا

روگ بھی پالے مسیحا سے بھی یاری گانٹھی
یوں نہیں ہوتی شفا دیر سے معلوم ہوا

ایسے بھی ہوں گے رقیب اپنے کسے تھا معلوم
خود پہ ہیں خود بھی فدا دیر سے معلوم ہوا

ہم نے جانا کہ خطا عشق سے ہو سکتی ہے
تھی یہی ایک خطا دیر سے معلوم ہوا

شوق میں بت شکنی کے رہے کافر تاعمر
تو خدا تھا بخدا دیر سے معلوم ہوا

رہ گئیں کیسی کھلی کی کھلی آنکھیں دمِ مرگ
حاصلِ عمر بھی کیا دیر سے معلوم ہوا

ہم تو سمجھا کیے راحیلؔ کو شاعر کوئی عام
آدمی کام کا تھا دیر سے معلوم ہوا

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلاماندر کی بات بات سے آگے کی چیز ہے
اگلا کلاممادر فروشانNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

وہم و گمان میں نہ سہی پر نظر میں ہے

7 جولائی 2019ء

رباعی شمارۂ ۲۷

6 ستمبر 2022ء

رباعی شمارۂِ ۳

4 جولائی 2018ء

حسن والوں کے نام ہو جائیں

18 ستمبر 2013ء

رباعی شمارۂ ۲۱

19 جون 2020ء

تازہ ترین

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء

شاعر مشاعروں کے اداکار ہو گئے

8 جون 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔