مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

حیات مختصر اور قصۂِ حیات دراز

غزل

21 اپریل 2018ء

حیات مختصر اور قصۂِ حیات دراز
قریب ہے کہ کھلے موت ہی پہ موت کا راز

خدا نے بندہ بنایا بتوں نے بندہ نواز
کسی کا آئنہ ہوں میں کسی کا آئنہ ساز

نماز کے ہیں سزاوار بندگانِ نیاز
جو آپ قبلہ و کعبہ ہو اس کی خاک نماز

دماغ ڈھونڈ کے لایا دلیل دل کے لیے
خرد کے ساز سے نکلی جنون کی آواز

مسافرانہ مسافر کی چاہیے گزران
نہ دوستی کی ضرورت نہ دشمنی کا جواز

مرا اثاثہ مری روح کا تلاطم ہے
تری متاع ترے جسم کے نشیب و فراز

کسی کو ہو کہ نہ ہو مجھ کو اعتراض نہیں
اٹھائے جائیں کسی اور سے اگر ترے ناز

وہ کس کی چاپ ہے کیا جانیے مگر راحیلؔ
کسی امید پہ ہے دیر سے درِ دل باز

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامآدمی تھے خس و خاشاک نہ تھے
اگلا کلاماندر کی بات بات سے آگے کی چیز ہےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

1 خیال ”حیات مختصر اور قصۂِ حیات دراز“ پر

  1. فرحان محمد خان
    21 اپریل 2018ء بوقت 16:56

    کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

زمانہ ایک طرف اور جناب ایک طرف

4 اکتوبر 2020ء

قلاش

5 اگست 2008ء

عاشق جناب ہی کے رلائے بہت گئے

11 اپریل 2018ء

کئی گزرے ہیں دل و جاں سے گزرنے والے

26 مارچ 2019ء

ہے تاک میں عدو کہ ترے نیم‌جاں گریں

5 جولائی 2017ء

تازہ ترین

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء

شاعر مشاعروں کے اداکار ہو گئے

8 جون 2025ء

عید الضحیٰ

7 جون 2025ء

فطرت

8 اگست 2024ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔