مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

کسی نے کیسے نبھائی ہے آسماں سے نہ پوچھ

غزل

23 فروری 2018ء

کسی نے کیسے نبھائی ہے آسماں سے نہ پوچھ
نہ پوچھ طائرِ گم‌کردہ‌آشیاں سے نہ پوچھ

سحر بجائے خود اک داستاں نہ ہو جائے
حکایتِ شبِ رفتہ مری اذاں سے نہ پوچھ

ترے جمال کو محشر سمجھ رہے ہیں لوگ
امڈ کے آئی ہے خلقت کہاں کہاں سے نہ پوچھ

جواب اور تو مل جائیں گے سبھی لیکن
مرا قصور ہی اربابِ دو جہاں سے نہ پوچھ

لگا نقوشِ قدم کا سراغ آپ ذرا
یہ باغ کس نے اجاڑا ہے باغباں سے نہ پوچھ

جو خوش‌بیاں ہیں سنا دیں گے یوں بھی سب احوال
جو بے‌زباں کا فسانہ ہے بے‌زباں سے نہ پوچھ

اگرچہ عشق ہے پورے وجود کا دشمن
مگر جو دل پہ گزرتی ہے نیم‌جاں سے نہ پوچھ

ہر اک نگاہ پہ کھلتا نہیں وہ در راحیلؔ
ادھر کا راستہ سالارِ کارواں سے نہ پوچھ

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامناخوش نہیں تو خوش بھی محبت میں ہم نہیں
اگلا کلامہم ترے عشق پہ مغرور نہ ہو جائیں کہیںNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

1 خیال ”کسی نے کیسے نبھائی ہے آسماں سے نہ پوچھ“ پر

  1. فرحان محمد خان
    23 فروری 2018ء بوقت 12:26

    خوبصورت اشعار کمال است مزہ آ گیا

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

دل کے افسانے کو افسانہ سمجھنے والے

1 اگست 2017ء

عاشق گلہ کرے تو کرے کیوں سماج کا

27 اپریل 2017ء

وہم و گمان میں نہ سہی پر نظر میں ہے

7 جولائی 2019ء

یاس کا جب شکار ہو جاؤ

7 دسمبر 2018ء

مان لیتے ہیں وفا ہم کو نہ کرنی آئی

14 دسمبر 2017ء

تازہ ترین

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء

شاعر مشاعروں کے اداکار ہو گئے

8 جون 2025ء

عید الضحیٰ

7 جون 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔