مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

حد ہی نہیں ہے ورنہ حد سے گزر نہ جائیں

غزل

6 نومبر 2017ء

حد ہی نہیں ہے ورنہ حد سے گزر نہ جائیں
ہم عشق میں جئیں کیوں کچھ کھا کے مر نہ جائیں

اہلِ حرم ہمارے ایمان پر نہ جائیں
کاغذ کے بیل بوٹے خوشبو سے ڈر نہ جائیں

خلقت کی موت کے ہیں لاکھوں بہانے لیکن
یہ تہمتیں بھی ظالم تیرے ہی سر نہ جائیں

آنکھیں تو سیپیاں ہیں کیا آب سیپیوں کی
اے دیکھنا مگر تم موتی بکھر نہ جائیں

وہ بھی کوئی گلی ہے دل والے جس گلی میں
دل تھام کر نہ آئیں دل چھوڑ کر نہ جائیں

جنت بھی ہے جہاں میں دوزخ بھی ہے جہاں میں
زاہد اِدھر نہ آئیں عاشق اُدھر نہ جائیں

سانسوں کا بوجھ اٹھانا عشاق کو بہت ہے
ان راستوں پہ لے کر زادِ سفر نہ جائیں

راحیلؔ معجزے کی اتنی سی ہے حقیقت
وہ بار بار آئیں واپس مگر نہ جائیں

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامکاروبار لہو کا ہے اپنا جب ہوئے گھائل بیچ دیا
اگلا کلامہاتھ جس کام میں ڈالیں برَکت ہوتی ہےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

1 خیال ”حد ہی نہیں ہے ورنہ حد سے گزر نہ جائیں“ پر

  1. فرحان محمد خان
    6 نومبر 2017ء بوقت 15:29

    ہر ایک شعر کمال است واہ واہ

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

جہاں جہاں تجھے ڈھونڈا وہاں وہاں پایا

8 جون 2019ء

ان کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں

8 اکتوبر 2020ء

تخیلات خرابات شعریات کہ دل

28 دسمبر 2017ء

ہاں آدمی کو عشق بھی کرنا تو چاہیے

21 فروری 2023ء

ظفرؔ اقبال کو غزلیں مری دکھلاؤ کوئی

25 دسمبر 2018ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔