دوری بھی نہیں اور حضوری بھی نہیں
پوری بھی نہیں حسرت ادھوری بھی نہیں
اس عشق کا مارا ہوں کہ جس میں معشوق
لازم بھی نہیں غیر ضروری بھی نہیں
Menu
دوری بھی نہیں اور حضوری بھی نہیں
پوری بھی نہیں حسرت ادھوری بھی نہیں
اس عشق کا مارا ہوں کہ جس میں معشوق
لازم بھی نہیں غیر ضروری بھی نہیں
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
خوش آمدید۔ آپ کی یہاں موجودگی کا مطلب ہے کہ آپ کو اردو گاہ کے جملہ قواعد و ضوابط سے اتفاق ہے۔ تشریف آوری کا شکریہ!