فعل مُتعدّی
پانی ڈال کر برتن میں ہلانا اور اُسے پھینک دینا۔ پانی سے برتن صاف کرنا۔ دھونا۔ صاف کرنا۔ میل نکالنا۔ کدورت سے پاک کرنا۔ (بازاری) بھوگ بلاس کرنا۔ جماع کرنا۔ زنا کرنا۔
کھنگالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!