اِسمِ مُذکّر
گنبد کے اوپر کی کلفی۔ قُبہ لوہے یا پیتل یا تانبے کا سنہری ملمع کیا ہؤا سکھر جو اکثر مندروں یا مسجدوں کے گنبدوں پر لاگا ہوتا پے۔ سر طوق گنبد۔ شمسہ۔ گھڑا۔
کلس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!