فعل مُتعدّی
اپنے مطلب کے سوا دوسرے کے کام میں دخل نہ دینا۔ اپنے مقصد کا خیال رکھنا۔ پرائے جھگڑے میں نہ پڑنا۔
کام سے کام رکھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!