فِعل لازِم
مُشکل سے کما کر کھانا۔ مُتوسطانہ گُزر کرنا۔ پیٹ بھرنا۔ پرورشِ شکم کرنا۔ نفس پرستی کرنا۔ اپنا قلب تازہ رکھنا۔
پیٹ پالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!