فعل لازم
گڑنا ۔ اندر گھسنا ۔ پَٹنا ۔ سزاپانا ۔ کُشتی کھانا ۔ مغلُوب ہونا ۔ شِکست کھانا ۔ نقصان اُٹھانا ۔ خسارہ اُٹھانا ۔ قیدخانہ میں جانا ۔ کاٹھ میں دیا جانا ۔ داخل ہونا ۔ پڑنا ۔ دائر ہونا
ٹھکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!