فِعل لازِم
روگرداں ہونا ۔ اعراض ہونا ۔ مُنّہ ہٹانا ۔ کنارہ کشی کرنا ۔ رُخ نہ دینا ۔ بغاوت کرنا ۔ انحراف کرنا ۔ پرہیز کرنا ۔ سمت بدلنا ۔ انکار کرنا ۔ دھار کا خم کھانا ۔ دغا دینا ۔ باز رہنا ۔
منہ موڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!