اسمِ مُذکّرُ
موت موتا
فِعل لازِم
فوت ہونا ۔ دنیا سے گزرنا ۔ دم نکلنا ۔ وفات پانا ۔ جان دینا ۔ انتقال دینا ۔ جون کو جوکھوں میں ڈالنا ۔ غش ہونا ۔ دل دینا ۔ دل آنا ۔ کمال مشقّت کرنا ۔ مار میں آنا ۔ وصُول نہ ہونا ۔ دھات کا جل کر راکھ ہوجانا ۔ تباہ ہونا ۔ جذب ہونا ۔ حسد کرنا ۔ جلنا ۔ رشک کرنا ۔ افسوس کرنا ۔