اِسمِ مُذکّر
فرش بچھانے والا۔ جھاڑو دینے والا۔ وہ شخص جس کے سپرد فرش و فروش اور ردشنی وغیرہ کی خدمت ہو۔ ایک درخت کا نام جس کے پتے جھاڑو سے مشابہ ہوتے ہیں اور ہوا میں نہایت شور کرتا ہے۔ ایک قسم کا صنوبر یا شمشاد۔
فراش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!