اِسمِ مُذکّر
خالی ہونا۔ خلا۔ ایک بیمارئے شکم کا نام جس سے چہرے کا رنگ زرد ہو جاتا ہے۔ عربی ، قمری دوسرا مہینہ جوع ماہ محرم کے بعد آتا ہے۔
اِسمِ مُذکّر
خالی۔ تہی۔ حساب میں وہ نقطہ جو عدد کی دائیں جانب ہونے سے دس گنا بڑھاتا اور بائیں جانب ہونے سے کچھ قیمت نہیں پاتا ہے۔